Results 1 to 3 of 3

Thread: دیکھنے والی ہے اس وقت قلم کی صورت

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam دیکھنے والی ہے اس وقت قلم کی صورت

    ï·º
    دیکھنے والی ہے اس وقت قلم کی صورت
    چومتا جاتا ہے کاغذ Ú©Ùˆ Ø+رم Ú©ÛŒ صورت
    اس پہ تØ+ریر ہوئی جاتی ہے آقا Ú©ÛŒ ثناء
    بن رہی ہے مرے عصیاں پہ کرم کی صورت
    آپ کا پیار سنبھالا جو نہ دیتا مجھ کو
    اور ہی ہوتی مرے رنج و الم کی صورت
    شہر تو شہر ہے شیدائی مرے آقا کے
    ’’دشت میں جائیں تو ہو دشت ارم کی صورت‘‘
    مدØ+ سرکار میں آنکھوں کا وضو لازم ہے
    خود بخود بنتی ہے پھر نعت رقم کی صورت
    ہر کوئی اپنی نگاہوں پہ بٹھاتا ہے مجھے
    اور کیا ہوتی ہے الطاف و کرم کی صورت
    آس سرکار کا دامان شفاعت ہو نصیب
    تب ہی Ù…Ø+شر میں بنے میرے بھرم Ú©ÛŒ صورت
    ï·º



    2gvsho3 - دیکھنے والی ہے اس وقت قلم کی صورت

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default Re: دیکھنے والی ہے اس وقت قلم کی صورت

    Bht khubsurat .bht umda.....Jazak Allah Khair
    Khush rahiye....Ameen


    30abdx0 - دیکھنے والی ہے اس وقت قلم کی صورت
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: دیکھنے والی ہے اس وقت قلم کی صورت

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •